Featuredکھیل و ثقافت

گرین شرٹس نے بنگلادیش کی جیت کا خواب چکنا چور کردیا

ڈھاکا : شاہینوں کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل۔

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دیا تھا جو شاہینز نے 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔

محمد رضوان اور  فخر زمان نے  85 رنز کی عمدہ پارٹنرشپ بنائی، رضوان39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، فخر زمان نے 57 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کے ساتھ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی جتوادیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close