لاہور:نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے
تحریک لیبک کے اعلی عہدیدار کے مطابق موجودہ حکمرانوں نے ملک کو مہنگائی تلے دبا دیا ہے،
یہ بھی پڑ ھیں : حکومت اور ٹی ایل پی مذاکرات کامیاب، شیخ رشید
غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں، سیاستدان اور حکمران الزام تراشیوں اور انتقامی سیاست کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔