کراچی: ایس ایس پی سینٹر کے مطابق ملزمان نے آگ گیس سےبھری بوتل کےذریعےلگائی
ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی کے مطابق جھگیوں میں رہنےوالا ایک ملزم گرفتار ہے جبکہ 3 فرارہیں جبکہ ملزم کے ابتدائی بیان کےمطابق آگ معاوضے اور امدادی سامان کے لیے لگائی۔
یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں ملزمان نے بینک کا اے ٹی ایم توڑنےکی کوشش
کچھ روز قبل تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی سے کئی جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں تھی۔