Featuredسندھ

محض الزام کی بنیاد پر کسی شخص کی جان لینا اسلام کی بہت بڑی توہین ہے

ہمارے نبی ﷺ صبر کی انتہا تھے، تشدد کی کارروائی کرنا، وہ بھی ناموس رسالتؐ کے نام پر، اسلام کی بہت بڑی توہین ہے۔

جہانگیر ترین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میں تشدد کی بہیمانہ کارروائی پر گہرا صدمہ! میرا دل پریانتھا کمارا کے خاندان کے لیے جاتا ہے۔

جہانگیر ترین نے سیالکوٹ واقعے کو اسلام اور انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر کسی شخص کی جان لینا اسلام کی بہت بڑی توہین ہے۔

ہمارے نبی ﷺ صبر کی انتہا تھے، تشدد کی کارروائی کرنا، وہ بھی ناموس رسالتؐ کے نام پر، اسلام کی بہت بڑی توہین ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close