دنیا
امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور کرلیا گیا
واشنگٹن: بل کی منظوری کے بعد اب امریکی صدر جوبائیڈن کے پاس دستخط کے لیے بھیجا جائے گا
امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیے گئے بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکرامریکی ایوان نمائندگان کا کہنا تھا کہ چین ایغور اور اقلیتوں کے خلاف جبر کا استعمال کر رہا ہے۔
اس کے علاوہ بل میں سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکی سفارش بھی کی گئی ہے۔