Featuredپنجاب

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا فیصلہ ہو گیا

لاہور:حکومت پنجاب نے نیا بلدیاتی آرڈیننس اور دیگر مواد الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا ہے

صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنا کام مکمل کر لیا ہے اور اب الیکشن کمیشن کام شروع کرے کیونکہ 31 دسمبر کو بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہو رہی ہے۔

 

یہ بھی پڑ ھیں : بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو آزمانے کا فیصلہ

 حکومت پنجاب نے نیا بلدیاتی آرڈیننس اور دیگر مواد الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا فیصلہ ہو گیا تو بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل میں کرانے کے لیے تیار ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی کی پنجاب کمیٹی کا اجلاس بھی بلا لیا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر غور ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close