Featuredخیبر پختونخواہ
مالاکنڈ شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
مالاکنڈ: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 محسوس کی گئی
زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہےکہ زلزلےکامرکزکوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
یہ بھی پڑ ھیں : ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔