انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کومتنازع بیانات کی وجہ سے 2021 میں مشکلات کا سامنا رہا

ممبئی: کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں نئے سال میں انہیں ایف آئی آر کم اور’ لولیٹرز‘ یعنی محبت بھرے خطوط زیادہ ملیں

کنگنا رناوت نے پیغام کے ساتھ نئے سال کے موقع پر مندر میں مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے اپنی تصویربھی مداحوں کے لئے شئیر کی ۔

کنگنا کا یہ بھی کہنا تھا کہ نئے سال میں دشمنوں کی ناکامی کے لئے خصوصی پوجا کی ہے۔

کنگنا رناوت کومتنازع بیانات کی وجہ سے 2021 میں مشکلات کا سامنا رہا۔

یہ بھی پڑ ھیں : نورین نشاط کا بیلٹ پیپر میڈیا کو دکھانا مہنگا پڑگیا

کنگنا کے خلاف نفرت آمیزاورمتنازع بیانات پرمتعدد شکایات اورایف آئی آر بھی درج ہوئیں جس کے نتیجے میں کنگنا کوعدالت اورتھانے کے چکربھی لگانے پڑے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close