Featuredپنجاب

سچائی لوگوں کو بے نقاب کرنے کا بہترین طریقہ ہے

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر ایک سنگین فرد جرم ہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سچائی لوگوں کو بے نقاب کرنے کا بہترین طریقہ ہے، الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر ایک سنگین فرد جرم ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی تحقیقات

شہباز شریف نے کہا کہ اب پتہ چلا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 7 سال سے غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس سے کیوں بھاگ رہی تھی، صادق اور امین کا رچایا گیا ڈھونگ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close