Featuredسندھ

سوئی سدرن نے گیس پریشر انتہائی کم ہونے کا اعتراف کرلیا

کراچی: کراچی کو 640 ایم ایم سی ایف گیس فراہم کررہے ہیں اور شہر قائد میں گھریلو صارفین کا گیس پریشر بہت دھیما ہے

ایک بیان میں ترجمان سوئی سدرن نے کہا کہ سسٹم کی گیس ڈیمانڈ 1270 ایم ایم سی ایف ہے اور کمپنی کو سپلائی کیلئے 1013 ایم ایم سی ایف گیس مل رہی ہے جس کے باعث شارٹ فال 257 ایم ایم سی ایف کا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پیپلزپارٹی گیس کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

ملک میں سردیوں کے آغاز سے قبل ہی کراچی میں گیس کا بحران جاری ہے اور موسم سرما میں گیس بحران انتہائی شدید ہوگیا جس کے باعث شہری لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close