اسلام آباد

دفتر خارجہ نے قطر میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق رپورٹس مسترد کردیں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے قطر میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق رپورٹس مسترد کردیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی میڈ میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ،ایسی جھوٹی خبریں بد نیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مہم کا مقصد پاکستان اور خلیج میں برادر ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنا ہے ۔اس سے قبل غیر ملکی میڈ یا نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر اور سعودی عرب میں تنازعے کے بعد پاکستان نے قطر میں اپنی فوج بھیج دی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close