Featuredپنجاب

ایک گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں ملی

لاہور: پولیس کے مطابق کاہنہ میں ایک گھر سے ڈاکٹر ناہید اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں، ماں اور تینوں بچوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا

سب کو سروں میں گولیاں ماری گئیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولین میں45 سال کی ڈاکٹر ناہید، 20 سال کا بیٹا تیمور، 15 سال کی بیٹی ماہنور اور 9 سال کی بیٹی فاطمہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں رات گئے ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ جعلی نکلا

آئی جی پنجاب راؤسردار نے کاہنہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فارنزک ٹیموں کی مدد سے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے کاہنہ واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close