اسلام آباد

راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کار کے تحت دیا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق کو بتایا گیاکہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے جنرل راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کارکے تحت دیا گیا۔ سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدین کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط و استحقاقات کا اجلاس ہوا۔ سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ ضمیر الحسن شاہ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جنرل راحیل شریف کواین اوسی مروجہ طریقہ کارکے تحت دیا گیا، یہ این اوسی دہشت گردی کیخلاف جنگ کے لیے ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close