Featuredسندھ

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ دونوں کراچی کو حق نہیں دے رہے

انہوں نے کہا کہ یہ دلیل ہرگز قابل قبول نہیں کہ تین صوبوں میں اختیار نہیں تو کراچی میں بھی نہ ہو۔

یہ بھی پڑ ھیں : اب کیا جیل سے کراچی کے مسائل ہوں گے

جماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا تھا جو گذشتہ اکیس روز سے جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close