Featuredاسلام آباد

جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 59 ہزار 343 ٹیسٹ کیے

 

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 23 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : دوسرے روز بھی کورونا مثبت کیسزکی شرح ساڑھے نو فیصد ریکارڈ کی گئی

جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.93 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 961 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close