Featuredدنیا

اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہےکہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جارہا ہے

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا بہت خطرناک ہے کہ اومی کرون آخری ویرینٹ اور کورونا آخری مرحلے میں ہے جب کہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں :  عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ 38 ممالک میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی

دنیا بھر میں کورونا کے دیگر ویرینٹ سامنے آنے کے لیے حالات مثالی ہیں، اس نازک موڑ پرسب کو مل کر وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔
گزشتہ روز ڈبلیوایچ او نے یورپ میں اومی کرون کے بعد کورونا کا اختتامی مرحلہ شروع ہونے کا اشارہ دیا تھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close