لاہور:لاہور میں چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی فی کلو قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کر دی گئی ہے
آٹا چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم اور بجلی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا،
یہ بھی پڑ ھیں : عدالت کی جانب سے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق فیصلہ
یہی صورت حال رہی تو آٹا مزید مہنگا کرنا پڑےگا۔