Featuredسندھ

پولیس محکمے میں کالی بھیڑوں کے خلاف اسکروٹنی شروع کردی گئی

کراچی: پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی اور خود جرائم میں ملوث ہونے کے معاملے پر محکمے میں کالی بھیڑوں کے خلاف اسکروٹنی کا آغاز کردیا گیا

پولیس افسران نے تمام افسران واہلکاروں کاسی آر او کرانے کا حکم دے دیا ہے، سی آر او گرفتار ملزمان کاکرایاجاتاہے۔

حکام کے مطابق تمام انسپکٹرز سے سپاہی تک کے افسر و اہلکارسی آراو کرائیں گے ، سی آراوکی مددسےملازمین کاکرمنل ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں چینی قونصل خانہ حملہ آوروں کی پشت پناہی بھارت نے کی، آئی جی سندھ

حکام کا کہنا ہے کہ کرمنل ریکارڈرکھنےوالوں کےخلاف محکمہ جاتی کارروائی ہوگی ، فیصلہ حالیہ واقعات کے پیش نظر کیا گیا،حال ہی میں پولیس افسر و اہلکار جرائم میں ملوث پائے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close