Featuredاسلام آباد
گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ
اسلام آباد: گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا جب کہ منصوبے پر عملدرآمد 2 سے 3 سال میں ہوگا
اعلامیے کے مطابق کاربن ری سائیکلنگ منصوبے سے 40ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
یہ بھی پڑ ھیں : چینی کمپنی کی تیار کردہ کرونا ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی منظوری
چینی کمپنی پی ٹی کے اشتراک سے کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون بنائے گی۔
مزید برآں چینی کمپنی 2 ارب ڈالر سے بڑے شہروں میں آپٹیکل فائبرکیبل نیٹ ورک بچھائے گی۔