Featuredسندھ

نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر گرا دیا گیا

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر 15 منزلہ نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر گرا دیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق عمارت کو گرانے کا کام 24 گھنٹے جاری رکھا گیا تھا اور عمارت کو گرانے کیلئے کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کی عمارت کو گرانے کیلئے 5 ہیوی مشینیوں نے کام کیا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو غیرقانونی قرار دے کر گرانے کا حکم دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close