بلاگ
ا ستاد ا ساد امانات علی کو بچھڑے 9 برس بیت گئے
لاھور۔ فخر پاکستان استد اسد امانت علی خاں کو ہم سے بچھٹے 9 سالل گزر گئے۔ استاد اسد علی مشہور کلا سکل گلودار استاد امانت علی خان کے فرزند تھے ان کا تعلق پٹیالہ گھرانے سے تھا یہ 25 ستمبر 1955 کو پاکستان کے مشہور شہر لاھور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 10 سال کی عمر میں کیا اور اپنے وقت کے مشہور کلاسکل سنگر کہلاتے تھے انھوں نے پاکستان کے علاوہ انڈین فلموں کے لئے بھی گانے گائے ان کا سب سے مشہرر گانا ’’انشا جی اٹھو اب کوچ کرو‘‘۔ ایک تویل عرصہ پاکستان کا ناتم روشن کرتے ہوئے 51 سال کی عمر میں 8 اپریل 2007 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے آپ کا انتقال لندن میں ہارڈ اٹیک کی وجہ سے ہوا۔ لیکن ان کی یادیں آج بھی دنیا کے ہر کونے میں ان سے محبت کرے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔