بلاگ

دنیا کی سب سے جرات مندانہ شادی

چین میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لیے ہوا میں معلق شیشے کے پل کا انتخاب کیادلہا اور دلہن چینی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہنان صوبے کے شینجیاجی نیشنل فارسٹ پارک میں تعمیر کیے گئے شیشے کے پل پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔چین میں نو اگست کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے

زمین سے 180 میٹر بلندی پر ہوامیں جھولتے ہوئے بھی اپنی شادی کی تصاویر میں اس جوڑے کے چہرے پر مسکراہٹ دکھائی دے رہی ہے۔

چند دن پہلے بھی پانچ چینی جوڑوں نے اس پیار کے عہد کے لیے اس پل کا انتخاب کیا لیکن وہ اس دوران پل پر ہی جمے رہے۔

حالیہ عرصے میں چین میں شیشے کے پلوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close