بلاگ

کویت میں ’گلابی‘ 77 لاکھ روپے میں فروخت کردی گئی

اس افسوسناک رویے کی تازہ ترین مثال کویت میں دیکھی گئی جہاں ایک کبوتری کی فروخت کے لئے بولی لگائی گئی تو مالدار شیوخ کے درمیان گویا رقم لٹانے کا مقابلہ شروع ہوگیا، جس کا انجام یہ ہوا کہ ایک عرب شیخ نے 23 ہزار کویتی دینار (تقریباً 77 لاکھ پاکستانی روپے) ادا کرکے کبوتری خرید لی۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق گلابی نامی کبوتری فضا میں طویل پرواز اور دلچسپ کرتب دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس نسل کے کبوتروں کی قیمت کافی زیادہ ہوتی ہے لیکن کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایک کبوتری کے بدلے کوئی لاکھوں روپے بھی لٹا سکتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close