بلاگ

کشمیریوں سے زیادہ بھارت کو کشمیر سے آزادی کی ضرورت ہے

کشمیریوں سے زیادہ بھارت کو کشمیر سے آزادی کی ضرورت ہےیک انٹرویو میں ارون دھتی رائے کا کہنا تھا کہ بھارت جو کچھ کشمیر میں کررہا ہے اس کا اثر اب بھارت کے دیگر علاقوں میں سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے سات لاکھ فوجی کشمیر میں تعینات کررکھے ہیں جبکہ امریکہ نے عراق میں جنگ کے لیے ایک لاکھ ساٹھ ہزار فوجی بھیجے تھے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں صورتحال انتہائی خطرناک ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس صورتحال میں مسئلہ کشمیر کو حل کرنا اور زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ میں کشمیر میں جاری صورتحال کو دیکھ کر بہت پریشان ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close