بلاگ

بھارتی شاعر گلزار نے پاک بھارت کشیدگی سے متعلق سوال پر صحافی کو جھاڑ پلادی

گلزار میوزک ریلیز کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے جہاں صحافیوں نے ان سے سوالات شروع کردئیے ۔اس دوران ایک صحافی نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے سوال کیا تو گلزار آگ بگولہ ہو گئے اور صحافی کو خوب جھاڑ پلا دی ۔انہوں نے جواب میں کہا کہ کیا یہ سوال تقریب سے مطابقت رکھتا ہے ؟فوجیو ں پر نہیں بلکہ تقریب سے متعلق سوال کریں ۔گلزار نے استفسار کیا کہ آپ اگر شادی میں جائیں اور بات فرنٹیر کی کرنے لگیں ،کیا یہ ٹھیک لگے گا ؟۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close