تجارتسندھ

ڈالر کا عروج ، پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری

آج کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں پہلے اضافہ ہوا، پھر وہ 156 پوائنٹس کم ہو کر 41615 پر آ گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close