تجارتپاکستان

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل 98 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا، گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close