تجارتسندھ

قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے

سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں۔

یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور توانائی، کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہورہا ہے۔
سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ سسٹم میں 1800 ملین کیوبک گیس موجودہے اور اس وقت گیس کے شارٹ فال کا سامنا نہیں، جس گھر سے کمپریسر پکڑا گیا وہاں میٹرکاٹ دیا جائیگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close