تجارت

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ ہوگیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزارمیگا واٹ ہوگیا۔

ذرائع کےمطابق بجلی کی طلب 14ہزار میگاواٹ دستیابی 8 ہزارمیگاواٹ ہے، شہری علاقوں میں 6 سے8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

جبکہ بعض شہروں میں 10 سے 12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری شدید اذیت کا شکار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close