تجارت

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 279 روپے پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں : روپے کی قدر میں بہتری ، سبب بیرونی قرضوں کی ضرورت کے تخمینے میں کمی

خیال رہے کہ گرشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 16 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالرکا لین دین 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close