تجارتسندھ

سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

 مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔

ملک میں سولر پینل کی بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز نے بتایاکہ بے  6ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close