تجارتسندھ

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 420 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 505 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close