Featuredتجارت

پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا۔

آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوکر 240200 روپےکا ہوگیا،اس کےعلاوہ دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہوکر 205933 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کا بھائو 17 ڈالر کم ہوکر 2318 ڈالرفی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2338 ڈالر فی اونس ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close