اسلام آبادتجارت

اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جون 2024ء سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 768 روپے 23 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے سستی کی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 234 روپے 59 پیسے ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close