Featuredتجارت

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 1400 روپے کے کمی سے 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے ہوگئی

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کےکمی سے 2 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہوگیا، چاندی کی فی تولہ قیمت 80 روپے کم ہوکر 2820 روپے پر آ گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close