تجارت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نیچے آگئی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت نیچے آگئی

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 1400روپے سستا ہوکر 24 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 41 ہزار 500 روپے پرآگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 1201 روپےکی کمی سے2لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی

دوسری جانب عالمی منڈی میں 43 ڈالرکم ہوکر فی اونس سونا 2320 ڈالرپرآگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close