تجارت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔

جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 900روپے کم ہوکر2 لاکھ40 ہزار600 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام گرام سونا771روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6ہزار 276 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہوگئی، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 313 ڈالر پر آگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close