Featuredتجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ اضافہ کے بعد 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار 29 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے پر پہنچ گئی۔

10 گرام 22 قیرات سونےکی قیمت دو لاکھ 2 ہزار 525 روپے ہے ۔ عالمی منڈی میں سونےکے بھاو میں 19 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس سونا 2458 ڈالر کا ہو گیاہے ۔

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات چاند کی قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی ، چاندی 2850 روپے پر مستحکم ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close