تجارت

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

دو روز کی کمی کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے قیمت دو ہزار روپے بڑھ کر دو لاکھ 62 ہزار100روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1714 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 24 ہزار 708 روپے ہوگئے

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 22 ڈالر بڑھ کر 2503 ڈالر ریکارڈ کئے گئے،گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close