Featuredتجارت

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

ایران اسرائیل کشیدیگی کے باعث جہاں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونےکی قیمت میں 18 ڈالر فی اونس اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد قیمت 2660 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close