تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوگئی

کاروبار کے آغاز پر کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے،جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوگئی،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر آ گیا

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 278 روپے 75 پیسے ہوگئی۔

آئی ایم ایف سےمذاکرات میں پیشرفت پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close