تجارت

سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مہنگی

سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مہنگی ہوگئی، سعودی ریال کے مقابلے میں تینوں کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے مہنگا ہوکر 74.30 روپے پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے اضافے سے 22.86 روپے پر آگیا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 18 پویشہ بڑھ کر 32.06 ٹکے پر پہنچ گیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعرات 2 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 69 پیسے ، فیس: 7 ریال

ایس ٹی سی پے: 73 ریال 25 پیسے ، فیس: 0 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 15 پیسے ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین: 73 روپے 61 پیسے، فیس: 5.75 ریال

منی گرام : 73 روپے 18 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 40 پیسے، فیس: 17.25 ریال

بھارت

فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 50 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 22 روپے40 پیسے، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے40 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے47 پیسے، فیس: 0 ریال

منی گرام : 22 روپے50 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے48 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

بنگلہ دیش

فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا78 پویشہ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 13 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 09 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 63 پویشہ، فیس: 5.75 ریال

منی گرام :31 ٹکا 57 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close