تجارت

یکم جولائی سے سیمنٹ کی 50کلو کی بوری کی قیمت میں 34روپے کا اضافہ

نئے ٹیکس اقدامات کے تحت آئندہ ماہ سے پچاس کلو سیمنٹ کی بوری پر پچاس روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔

ایک طرف ملک تعمیراتی انقلاب لانے کا دعوا دوسری جانب حکومت نے سیمنٹ ہی مہنگا کردیا، یکم جولائی سے سیمنٹ کی پچاس کلو کی بوری کی قیمت میں چونتیس روپے کا اضافہ ہوجائے گا ۔ اس وقت سیمنٹ پر پانچ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگ رہی جو کہ اس نئے بجٹ میں ایک روپیہ فی کلو کر دی گئی ہے۔

سیمنٹ انڈسٹری کی جانب سے اس اقدام کو سیکٹر کی منفی قرار دیا ہے۔ مقامی سیمنٹ کی قیمت میں اضافے سے غیر ملکی سیمنٹ کی آمدمیں اضافہ ہو جائےگا ۔ مقامی سیمنٹ انڈسٹری پہلے ہی برآمدات میں مسلسل ہوتی کمی سے پریشان ہے ۔

دوسری جانب اس طرح کے بجٹ اقدامات صنعت کیلئے منفی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close