Featuredتجارت

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد: مالی سال 2018-19ء کا وفاقی بجٹ مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ مشیر خزانہ نے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے، پاکستان میں گزشتہ سترسال سے ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ چار ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے تاہم وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق بجٹ کے اعداد و شمارکوحتمی شکل وزیراعظم کی صدارت میں این ای سی کے آج ہونے والے اجلاس میں دے دی جائے گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close