Featuredتجارت

کالا دھن سفید کرنے کیلئے خفیہ ایمنسٹی اسکیم کا انکشاف

وفاقی حکومت کی جانب سے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ صنعتی انڈر ٹیکنگ میں سرمایہ کاری کے نام سے صفر شرح ٹیکس پر اربوں روپے کے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے 2018-19 کے بجٹ میں بھی ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری2014 سے 30 جون 2019 تک کیلیے ہو گا۔واضح رہے کہ یہ اسکیم اندرون و بیرون ملک غیر قانونی اثاثہ جات و کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے حال ہی میں اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے علاوہ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close