تجارت

حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ریلیف میں عوام سے ہاتھ کر گئی۔

اسلام آباد ; وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے لیٹر کمی کی منظوری دے دی ۔ پٹرول 5 روپے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 71.25 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا ہو کر 75.79 روپےفی لیٹر ہوگیا ۔ مٹی کےتیل کی نئی قیمت 43.25 روپے فی لیٹرہوگئی ۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 39.94 روپے فی لیٹرمقرر کر دی گئی ، ہائی آکٹین کی نئی قیمت 75.66 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ،

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close