تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جس سے ڈالر ایک روپے سستا ہو کر125 سے کم ہو کر 124 روپے کی سطح پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں کاروبار میں بہتری آتے ساتھ ہی روپے کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔جس کے باعث آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہو کر125 سے کم ہو کر 124 روپے کی سطح پر آگیا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 پیسے اضافے سے 121 روپے 55 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close