تجارت

روس کااہم تجارتی وفدآئندہ ہفتےپاکستان کادورہ کرے گا

پاکستان اور روس کے درمیان ایک بار پھر دوارب ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے کو حتمی شکل دینے کےلیے مل بیٹھنے پر اتفاق ہوگیاہے، ایل این جی پائپ لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنا نے کےلیے روس کا اہم تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرےگا.

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسے حکومتی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا ہے، انہوں نےسماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی بہترین طرز حکمرانی نے مخالفین کو کڑے امتحان میں ڈال دیاہے .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close