تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔

حکومت کی جانب سے پٹرول پرسیلزٹیکس 2.5 فیصدکم کرکے 9.5 فیصدکردیاگیا،اسی طرح ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 2 فیصدکرکے 22 فیصدکردیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close