تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ

کرنسی کی اوپن مارکیٹ میں منگل کے روز امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 106 روپے 65 پیسے پر پہنچ گئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 10 پیسے رہی ہے۔
دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور ایک ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 30 پیسے اور قیمت فروخت 104 روپے 50 پیسے رہی ہے۔
دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں: بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close